آزاد کشمیر یونیورسٹی 31 اگست کو کھلے گی، امتحانات 7 ستمبر سے ہوں گے
مظفرآباد: جامعہ آزاد جموں و کشمیر نے طلبہ کیلئے تعلیمی سرگرمیوں اور امتحانات سے متعلق اہم شیڈول جاری کردیا ہے، جس کے مطابق جامعہ 31 اگست 2026 کو دوبارہ کھلے گی۔ جاری معلومات کے مطابق اختتامی امتحانات 7 ستمبر 2026 سے شروع کیے جائیں گے۔ اس طرح طلبہ کو جامعہ کھلنے کے بعد امتحانات کی…
