لاہور کی بارہ طالبات نے عالمی خلائی مقابلہ جیت کر تاریخ رقم کردی
لاہور گرامر اسکول 55 مین کی 12 طالبات نے چین کے شہر بیجنگ میں منعقد ہونے والے عالمی مستقبل خلائی ماہرین مقابلے کے حتمی مرحلے میں پہلی پوزیشن حاصل کی۔ فاتح طالبات میں علینہ عمران، آمنہ احمد، عریبہ شکیل، ایشال ہارون، فاطمہ فرخ، مریم عبدالرحمان، شنزے عمر، شیزہ عمران، امیمہ فاطمہ، وانیہ ثاقب، زہرہ فاطمہ…
