| |

کراچی کی سیرت فاطمہ نے عالمی نیوکلیئر سائنس اولمپیاڈ میں سلور میڈل جیت لیا

karachi-seerat-fatima-wins-silver-nuclear-science-olympiad

کراچی کی طالبہ سیرت فاطمہ بھٹی نے جدہ میں 3rd بین الاقوامی Nuclear سائنس Olympiad میں پاکستان کیلئے سلور میڈل حاصل کرلیاْ

۔ Nixor کالج کراچی کی طالبہ سیرت فاطمہ بھٹی نے جدہ میں 3rd بین الاقوامی Nuclear سائنس Olympiad میں پاکستان کیلئے سلور میڈل حاصل کیا۔ مقابلے میں 19 ممالک کے تقریباً 120 طلبہ اور ماہرین شریک ہوئے۔ یہ کامیابی سندھ کے طلبہ کی عالمی سائنس، ٹیکنالوجی، انجینئرنگ اور ریاضی مقابلہ میں بڑھتی ہوئی موجودگی کی نمایاں مثال ہے۔

یہ بھی پڑھیے