علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی داخلوں اور فیس کی آخری تاریخ 24 اگست
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی داخلے سے متعلق نئی پیش رفت سامنے آئی ہے۔ علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے طلبہ کو یاد دہانی کرائی کہ متعلقہ پروگراموں میں داخلہ اور فیس جمع کرانے کی مقررہ آخری تاریخ 24 اگست ہے۔ امیدواروں کو پورٹل پر درخواست مکمل کرکے ادائیگی کا ریکارڈ محفوظ رکھنے کا مشورہ دیا گیا۔…
