25 ہزار ایس ٹی آئیز کے کنٹریکٹ میں توسیع کی سمری وزیراعلیٰ کو ارسال
ایس ٹی آئی کنٹریکٹ توسیع سے متعلق نئی پیش رفت سامنے آئی ہے۔ پنجاب کے سرکاری سکولوں میں خدمات انجام دینے والے تقریباً 25 ہزار سکول ٹیچر انٹرنز کے کنٹریکٹ کی توسیع تاحال منظوری کی منتظر ہے۔ محکمہ تعلیم کے مطابق سمری وزیراعلیٰ پنجاب کو بھیج دی گئی ہے اور منظوری کے بعد اگلا مرحلہ…
