پی ای سی ایچ ایس گرلز اسکول کراچی کی طالبہ ملک بھر میں پہلے نمبر پر
پی ای سی ایچ ایس گرلز اسکول کراچی کی طالبہ یمنیٰ وجیہہ نے آغا خان یونیورسٹی امتحانی بورڈ کے میٹرک امتحانات 2026 میں قومی سطح پر مشترکہ پہلی پوزیشن حاصل کرکے اپنے ادارے کا نام روشن کردیا۔ یمنیٰ وجیہہ نہ صرف قومی مجموعی پہلی پوزیشن کی حقدار بنیں بلکہ سندھ کی علاقائی درجہ بندی میں…
