لیڈز اسکول اینڈ کالج ڈیرہ اسماعیل خان کی طالبہ بورڈ میں اول
ڈیرہ اسماعیل خان کے لیڈز اسکول اینڈ کالج کی طالبہ حفصہ نور نے میٹرک سائنس گروپ میں 1200 میں سے 1177 نمبر حاصل کرکے ڈیرہ اسماعیل خان بورڈ میں پہلی پوزیشن حاصل کی۔ بورڈ کے سائنس گروپ میں 18 ہزار سے زیادہ امیدوار شریک ہوئے اور کامیابی کی شرح 95.94 فیصد رہی۔ اس انتہائی بلند…
