پنجاب کے 38 ہزار سرکاری سکولوں میں بنیادی سہولیات کا نیا ڈیٹا
پنجاب سرکاری سکول سہولیات سے متعلق نئی پیش رفت سامنے آئی ہے۔ محکمہ سکول ایجوکیشن کے مطابق پنجاب میں 38 ہزار 18 سکول قائم ہیں جہاں مجموعی طور پر 2 لاکھ 23 ہزار 793 ٹوائلٹس دستیاب ہیں۔ محکمہ نے مزید 4200 نئے ٹوائلٹس کی تعمیر اور فرنیچر، صاف پانی اور صفائی کی سہولیات بہتر بنانے…
