اسکردو میں سرکاری اسکولوں اور کالجوں کی خواتین اساتذہ کی چار روزہ تربیت مکمل
اسکردو: گلگت و بلتستان میں طالبات کی کردار سازی اور خواتین اساتذہ کی تربیت کے لیے گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج اسکردو میں چار روزہ بنیادی تربیتی پروگرام منعقد کیا گیا، جس میں مختلف سرکاری اسکولوں اور کالجوں کی خواتین اساتذہ نے شرکت کی۔ پاکستان گرل گائیڈز ایسوسی ایشن گلگت بلتستان شاخ کے زیر اہتمام ہونے…
