پنجاب ،سرکاری کالجز میں مستقل پرنسپلز کی تعیناتی، درخواستوں کی تاریخ میں توسیع
پنجاب میں سرکاری کالج پرنسپلز تعیناتی سے متعلق نئی پیش رفت سامنے آئی ہے۔ پنجاب کے سرکاری کالجوں میں مستقل پرنسپلز کی تقرری کے عمل میں امیدواروں کے لیے درخواست جمع کرانے کی مہلت بڑھائی گئی۔ اس مرحلے میں متعدد کالجوں کی سربراہی کے لیے اہل امیدواروں سے درخواستیں لی جارہی ہیں۔ یہ پیش رفت…
