| | |

اسلامیہ کالج پشاور کی تاریخی عمارت کی بحالی آخری مرحلے میں

اسلامیہ کالج پشاور بحالی: پشاور اپ لفٹ پروگرام کے تحت اسلامیہ کالج کی تاریخی عمارت کی تزئین، بحالی اور آرکیٹیکچرل لائٹنگ کے کام کا جائزہ لیا گیا۔

اسلامیہ کالج پشاور بحالی کے حوالے سے اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ پشاور اپ لفٹ پروگرام کے تحت اسلامیہ کالج کی تاریخی عمارت کی تزئین، بحالی اور آرکیٹیکچرل لائٹنگ کے کام کا جائزہ لیا گیا۔ تاریخی شناخت محفوظ رکھتے ہوئے تعلیمی ورثے کی بحالی طلبہ، تحقیق اور ثقافتی اہمیت کیلئے بھی مفید ہے۔

یہ بھی پڑھیے