آزاد کشمیر کے تعلیمی اداروں میں ہفتہ کی چھٹی ختم
مظفرآباد: آزاد کشمیر تعلیمی ادارے اب ہفتہ کے روز بھی تدریسی سرگرمیاں جاری رکھیں گے۔ حکومت آزاد جموں و کشمیر نے تعلیمی اداروں میں ہفتہ وار ہفتہ کی تعطیل ختم کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے اس حوالے سے باقاعدہ ہدایات جاری کردی ہیں۔ محکمہ تعلیم کے مطابق نئے فیصلے کا اطلاق متعلقہ تعلیمی اداروں پر…
