گلگت بلتستان کے طلبہ کیلئے ویٹرنری یونیورسٹی کی حتمی میرٹ فہرست جاری
گلگت: ڈائریکٹوریٹ آف ہائر ایجوکیشن گلگت بلتستان نے یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈ اینیمل سائنسز لاہور میں تعلیمی سیشن 2026-27 کیلئے مختص نشستوں کی دوسری اور حتمی میرٹ فہرست جاری کردی ہے۔ ان نشستوں کا مقصد گلگت و بلتستان کے طلبہ کو ملک کے بڑے پیشہ ورانہ تعلیمی اداروں میں اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے کے مواقع…
