خیبرپختونخوا میں 277 کالج اساتذہ کے تبادلے
خیبرپختونخوا کالج اساتذہ تبادلے: ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے گریڈ 17 سے 20 تک 277 مرد و خواتین کالج اساتذہ کے تبادلوں کے احکامات جاری کیے۔ خیبرپختونخوا کالج اساتذہ تبادلے کے حوالے سے اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے گریڈ 17 سے 20 تک 277 مرد و خواتین کالج اساتذہ کے تبادلوں…
