ملالہ یوسفزئی کا افغان بچیوں کے نام خط: تعلیم سے محرومی ناقابل برداشت
ملالہ یوسفزئی نے کہا ہے کہ افغان بچیوں کو تعلیم سے محروم رکھنا ناقابل برداشت جرم ہے۔ انہوں نے انسٹاگرام پر ایک ویڈیو میں یہ پیغام دیا۔ ملالہ نے افغان بچیوں کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ آج آپ کو اپنی کتابوں کے ساتھ سکول میں ہونا چاہئے۔ لیکن گزشتہ چار برسوں سے آپ کے…
