بیساکھی میلے کے باعث ننکانہ صاحب میں تعلیمی ادارے 5 دن بند
ضلعی انتظامیہ ننکانہ صاحب نے بیساکھی میلے کے موقع پر سکول اور کالجز 5 دن کے لیے بند کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ بھارت سے تقریباً 7 ہزار سکھ یاتری پاکستان پہنچ چکے ہیں جبکہ دنیا بھر سے بھی ہزاروں یاتری تقریب میں شریک ہوں گے۔ سیکیورٹی کے لیے 2 ہزار پولیس اہلکار تعینات…
