بچوں کو سکول یونیفارم اور جوتے فراہم کرنے کی حکومتی سکیم پر کام شروع

سرکاری سکولوں میں غریب طلباء کو تعلیم کی طرف راغب کرنے کے لیے حکومت نے یونیفارم اور جوتے فراہم کرنے کی ایک وسیع سکیم پر کام شروع کر دیا ہے۔

اس سکیم کے تحت مستحق طلباء کو نیا یونیفارم مفت فراہم کیا جائے گا تاکہ وہ بغیر کسی احساس کمتری کے تعلیم حاصل کر سکیں۔ یہ سکیم نئے تعلیمی سال سے شروع ہونے کا امکان ہے۔

یہ بھی پڑھیے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے