| |

کالجز میں من پسند اساتذہ کی انتظامی عہدوں پر تعیناتی کا انکشاف

صوبے کے سرکاری کالجز میں اساتذہ کو انتظامی عہدوں پر من مانی تقرریوں کا انکشاف ہوا ہے۔ تدریسی نظام اس وجہ سے بری طرح متاثر ہو رہا ہے۔

ذرائع کے مطابق ڈائریکٹر کالجز اور ڈپٹی ڈائریکٹرز کی تعیناتیوں میں سفارش اور اقربا پروری کا عمل دخل بڑھ گیا ہے۔ متعدد اساتذہ کو تدریسی ذمہ داریوں سے ہٹا کر انتظامی عہدوں پر لگایا گیا۔

ماہرین تعلیم کا کہنا ہے کہ اس صورتحال سے تعلیمی معیار گر رہا ہے اور طلبہ براہ راست متاثر ہو رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے