|

پنجاب یونیورسٹی ہاسٹلز آپریشن: ضبط شدہ سامان واپس کرنے کا فیصلہ

پنجاب یونیورسٹی نے غیر قانونی رہائش پذیر افراد سے ضبط شدہ سامان واپس دینے کا فیصلہ کیا ہے۔

سامان میں فریج، اے سی، فرنیچر اور دیگر گھریلو اشیا شامل ہیں۔ واپسی کے لیے متعلقہ افراد کو حلفیہ بیان دینا ہوگا۔

یونیورسٹی نے حال ہی میں پولیس کی مدد سے ہاسٹلز خالی کرائے تھے جہاں سے منشیات بھی برآمد ہوئی تھی۔

یہ بھی پڑھیے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے