| | |

لاہور بورڈ: اسلامیات لازمی کا پیپر تکنیکی مسائل سے متاثر

لاہور بورڈ کے تحت اسلامیات لازمی کا پرچہ آج سکیننگ ایپ بند ہونے کی وجہ سے متاثر ہوا۔

سوالیہ پیپرز کھولنے سے قبل مخصوص کوڈ سکین ہونا ضروری ہوتا ہے، مگر ایپ بند ہونے سے یہ عمل مکمل نہ ہو سکا۔ انتظامیہ نے پیپرز مینوئل طریقے سے اسکین کر کے امتحان شروع کرایا۔

کنٹرولر امتحانات کے مطابق سسٹم جلد بحال کر دیا جائے گا تاکہ آئندہ امتحانات متاثر نہ ہوں۔

یہ بھی پڑھیے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے