پنجاب پبلک سروس کمیشن کے 24 اسامیوں کے نتائج کا اعلان
پنجاب پبلک سروس کمیشن نے پنجاب حکومت کے 8 محکموں کی 24 اسامیوں کے تحریری اور حتمی نتائج جاری کر دیے۔ سیکرٹری افضال احمد کے مطابق 12 تحریری اور 12 حتمی نتائج شائع کیے گئے۔ کامیاب امیدواروں کو نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ پنجاب پولیس میں سب انسپکٹرز کی اسامیوں پر متعدد امیدوار کامیاب…
