موبائل فون کے منفی اثرات: انگلینڈ میں اسکولوں میں سخت پابندی
طلبہ کی زندگی پر موبائل فون کے بڑھتے ہوئے اثرات نے والدین اور ماہرین کو پریشان کر دیا ہے۔ اس کے نتیجے میں انگلینڈ کے اسکولوں نے سخت اقدامات کیے ہیں۔ سروے میں انکشاف ہوا کہ کم عمر بچے بھی غیر اخلاقی مواد تک رسائی رکھتے ہیں جس سے ان کی ذہنی اور سماجی زندگی…
