یونیورسٹیوں میں تحقیق کے لیے ‘انٹرنیشنل گرانٹ فنڈ’ کا قیام

ملک میں اعلیٰ معیار کی تحقیق کو فروغ دینے کے لیے ہائر ایجوکیشن کمیشن (HEC) نے یونیورسٹیوں میں تحقیق کے لیے ‘انٹرنیشنل گرانٹ فنڈ’ قائم کرنے کا اعلان کیا ہے۔

یہ فنڈ اساتذہ اور طلباء کو بین الاقوامی معیار کی تحقیق کرنے میں مدد فراہم کرے گا۔ یہ اقدام یونیورسٹیوں کو عالمی سطح پر مقابلہ کرنے کے قابل بنانے کے لیے اہم ہے۔

یہ بھی پڑھیے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے