ہائر ایجوکیشن میں صنفی تعلیم کو نصاب کا حصہ بنانے کی تجویز

معاشرتی بیداری لانے کے لیے ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ میں صنفی تعلیم (Gender Studies) کے بنیادی مضامین کو نصاب کا لازمی حصہ بنانے کی تجویز زیر غور ہے۔

اس اقدام کا مقصد طلباء میں صنفی مساوات اور معاشرتی رویوں کے بارے میں مثبت شعور اجاگر کرنا ہے۔ یونیورسٹیوں سے اس تجویز پر رائے طلب کی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے