پرائیویٹ کالجوں کو بھی میرٹ پر داخلے دینے کی ہدایت

محکمہ ہائر ایجوکیشن نے تمام نجی کالجوں کو انٹرمیڈیٹ سطح پر داخلے میرٹ اور سرکاری قوانین کے مطابق دینے کی سخت ہدایت جاری کی ہے۔

کالجوں کو خبردار کیا گیا ہے کہ وہ اپنے کوٹہ سے زیادہ داخلے نہ دیں اور داخلوں میں مکمل شفافیت کو یقینی بنائیں۔

یہ بھی پڑھیے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے