میٹرک کے امتحانات سے قبل امتحانی مراکز میں سہولیات کی چیکنگ کا حکم
بورڈ امتحانات سے قبل محکمہ تعلیم نے تمام امتحانی مراکز میں بنیادی سہولیات (پانی، پنکھے، فرنیچر) کی دستیابی کو یقینی بنانے کے لیے فوری چیکنگ کا حکم دیا ہے۔
حکام نے انتباہ دیا ہے کہ سہولیات کی کمی کی صورت میں متعلقہ امتحانی مرکز کو تبدیل کر دیا جائے گا۔
