تعلیمی اداروں میں "اسٹارٹ اپس” کو فروغ دینے کے لیے نیا حکومتی پروگرام

ملک میں نوجوانوں میں انٹرپرینیورشپ کو فروغ دینے کے لیے، تعلیمی اداروں میں "اسٹارٹ اپس” (Startups) اور انوویشن کو سپورٹ کرنے کے لیے ایک نیا حکومتی پروگرام شروع کیا گیا ہے۔

اس پروگرام کے تحت طلباء کے جدید کاروباری آئیڈیاز کو فنڈنگ، رہنمائی اور ٹیکنالوجی کی سہولیات فراہم کی جائیں گی۔

یہ بھی پڑھیے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے