پنجابتعلیمی اداروں کے مسائلتعلیمی دنیانظام تعلیمہائر ایجوکیشن
پنجاب یونیورسٹی کا سینڈیکیٹ اجلاس، حکومتی اداروں کواپنی زمینیں نہ دینے کافیصلہ

لاہور….پنجاب یونیورسٹی سینڈیکیٹ اجلاس وائس چانسلر ڈاکٹر محمد علی کی زیر صدارت ہوا۔ یونیورسٹی نے حکومتی اداروں کواپنی زمینیں نہ دینے کا فیصلہ کر لیا،دو یا دوسے زائد عہدے رکھنے والے اساتذہ سے اضافی عہدے واپس لینے کی منظوری،اجلاس میں سلیکشن بورڈ، فنانس کمیٹی، اکیڈیمک کونسل اور دیگر کمیٹیوں کی سفارشات بھی منظورکی گئیں۔