پنجابتعلیمی اداروں کے مسائلتعلیمی دنیاتعلیمی سکالرشپسکولز ایجوکیشنطلباء کے مسائلنظام تعلیم
پنجاب،میں طالبات کو سکول جانے کا وظیفہ ملے گا،ڈیڑھ ارب روپے کے فنڈز جاری

لاہور۔۔۔محکمہ خزانہ نے1ارب 60کروڑروپے جاری کیے، اب طالبات کو سکول جانے کا وظیفہ ملے گا۔یہ وظیفہ ریمورٹ ایریا کے سکولوں میں دیا جائے گا، صوبہ کی سڑکوں کی ایم اینڈآرکیلئے1ارب روپیمنظورہوئے، پنجاب کی ٹوٹی سڑکوں کو بحال کیا جائے گا۔