امتحانات ونتائجتعلیمی دنیانظام تعلیمہائر ایجوکیشنوفاقی دارالحکومت

ہائرایجوکیشن کمیشن پاکستان نے لاء ایڈمیشن ٹیسٹ کیلئے درخواستیں طلب کر لیں

اسلام آباد۔۔پانچ سالہ انڈرگریجویٹ ایل ایل بی ڈگری پروگرام میں داخلے کامعاملہ،5سالہ انڈرگریجویٹ ایل ایل بی ڈگری پروگرام میں داخلہ کیلئے ایچ ای سی کاداخلہ ٹیسٹ لازمی۔سرکاری اور پرائیویٹ دونوں قسم کے اداروں میں داخلہ کیلئے ٹیسٹ لازمی ہے،ایچ ای سی پاکستان نے طلباکی سہولت کیلئے ٹیسٹ پیٹرن اور سلیبس جاری کر دیا۔امتحان کی تاریخ لاء ایڈمیشن ٹیسٹ 12 جنوری 2025 کو منعقد ہوگا،ناگزیر حالات کی وجہ سے ٹیسٹ کی تاریخ میں کسی بھی قسم کی تبدیلی بارے مطلع کیا جائے گا۔


درخواست دہندگان ایچ ای سی آن لائن رجسٹریشن کے عمل کے ذریعے رجسٹر ہوں گے،رول نمبر سلپ ٹیسٹ کی تاریخ سے ایک ہفتہ قبل جاری ہوگی،آن لائن رجسٹریشن کی آخری تاریخ 30 دسمبر 2024 ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button