تعلیمی دنیاتعلیمی سکالرشپسندھ
الخدمت کے تحت طلبا وطالبات کا انٹری ٹیسٹ آج ہوگا

کراچی۔۔۔الخدمت فاؤنڈیشن کے تحت آئی ٹی پروگرام کے لیے مومن آباد اورنگی ٹاؤن کے طلبہ و طالباب کیلئے انٹری ٹیسٹ کا انعقاد آج جمعہ سہ پہر 4بجے میٹروول ملک ترین گراؤنڈ میں ہوگا۔
الخدمت کے تحت آئی ٹی پروگرام کے لیے مومن آباد اورنگی ٹاؤن کے طلبہ و طالبات کیلئے انٹری ٹیسٹ کا انعقاد آج جمعہ سہ پہر 4بجے میٹروول ملک ترین گراؤنڈ میں ہوگا۔