پنجابتعلیمی دنیانظام تعلیمہائر ایجوکیشن

بہاوالدین زکریا یونیورسٹی ملتان میں ایک روزہ ”قومی سمپوزیم برائے قانون کی تعلیم”کا انعقاد

ملتان۔۔۔۔بہاوالدین زکریا یونیورسٹی ملتان میں گزشتہ روز ایک روزہ ”قومی سمپوزیم برائے قانون کی تعلیم: چیلنجز، جدت اور مستقبل کے امکانات” کا انعقاد کیا گیا جس میں ملک کے نامور قانونی ماہرین نے شرکت کی،

سمپوزیم میں پاکستان میں قانون کی تعلیم کو درپیش چیلنجز، جدید رجحانات اور مستقبل کے امکانات پر تفصیلی گفتگو کی گئی،مقررین نے اس بات پر زور دیا کہ قانونی تعلیم میں جدت اور اصلاحات وقت کی اہم ضرورت ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button