امتحانات ونتائجتعلیمی دنیاسندھنظام تعلیمہائر ایجوکیشن
جامعہ کراچی، پی ایچ ڈی میں داخلوں کیلئے فارم جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع

کراچی۔۔۔ جامعہ کراچی میں پی ایچ ڈی میں داخلوں کیلئے فارم جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے۔ڈائریکٹر پوسٹ گریجویٹ ایڈمیشن کمیٹی پروفیسر ڈاکٹر انیلا امبر ملک کے مطابق پی ایچ ڈی میں داخلوں کے لئے فارم جمع کرانے کی تاریخ میں 20 دسمبر تک توسیع کردی گئی ہے۔