تعلیمی دنیاسندھ

کراچی۔۔۔محمدعلی جناح یونیورسٹی کے مختلف ایونٹس میں داخلوں کیلئے ٹیسٹ 14اور15 دسمبر کو ہوں گے

کراچی۔۔۔محمدعلی جناح یونیورسٹی میں 14اور15دسمبر سے جناح لیگ،اوپن ہاؤس اوراسپرنگ2025میں داخلے کیلئے ٹیسٹ کا انعقاد کیا جارہاہے۔جناح لیگ میں پروگرامنگ مقابلے ہونگے جس میں 9 کیٹگریاں ہیں۔دو روزہ ایونٹ میں جدید ٹیکنالوجی پر سیمینار بھی ہونگے۔جناح لیگ میں 5لاکھ کا بمپر پرائز بھی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button