اساتذہ کے مسائلپنجابتعلیمی اداروں کے مسائلتعلیمی دنیانظام تعلیمہائر ایجوکیشن

پنجاب،کالجز اساتذہ کے تبادلوں کے لیے اجازت مل گئی

لاہور۔۔۔پنجاب میں کالجز اساتذہ کے تبادلوں کے لیے اجازت مل گئی،ای ٹرانسفرکیدوسرے مرحلے کیلئے درخواستیں طلب کر لی گئیں۔تفصیلات کیمطابق 14دسمبرسیاساتذہ تبادلوں کیلئے درخواستیں جمع کروا سکیں گے

،15دسمبرتک کاغذات کی ویری فکیشن کی جائے گی۔
16دسمبر کوتبادلوں کے حوالے سے ابتدائی فہرست جاری کی جائے گی،17سے 18دسمبر تک درخواستوں پر اعتراضات سنیجائیں گے،19دسمبرکواساتذہ کے تبادلوں کے آرڈر جاری کیے جائیں گے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button