آزادکشمیرامتحانات ونتائجتعلیمی دنیا

آزاد کشمیر میں کشیدہ صورتحال کے باعث انٹرمیڈیٹ کے امتحانات ملتوی

آزاد کشمیر میں کشیدہ صورتحال کے باعث انٹرمیڈیٹ کے امتحانات کو ملتوی کردیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق انٹرمیڈیٹ و ثانوی تعلیمی بورڈ میرپور نے موجودہ کشیدہ صورتحال کے پیش نظر انٹرمیڈیٹ کے جاری امتحانات ملتوی کردیےہیں۔تعلیمی بورڈ کی جانب سے نوٹیفیکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے جس میں انھوں نے بتایا کہ 13 مئی کو ہونے والے امتحانات اب 25 مئی کو ہوں گے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button