پنجابتعلیمی اداروں کے مسائلتعلیمی دنیاسکولز ایجوکیشننظام تعلیم

پنجاب،پرائیویٹ سکولوں کی ونٹر کیمپ لگانے کی درخواست مسترد

لاہور۔۔۔پرائیویٹ سکولوں کی جانب سے ونٹر کیمپ کی درخواست مسترد کردی گئی۔ پرائیویٹ سکول آنرز نے غیراعلانیہ چھٹیوں کے پیش نظر ونٹر کیمپ لگانے کی اجازت مانگی تھی،

سیکرٹری سکولز ایجوکیشن خالد نذیر وٹو نے اتھارٹیز کے سربراہان کو آگاہ کر دیا۔ان کا کہنا تھا کہ چھٹیوں میں زبردستی کلاسز لگانے والے سکولز کیخلاف کارروائی کی جائے گی، صوبہ بھر کے کسی بھی ضلع میں ونٹر کمیپ لگانے کی اجازت نہیں ہو گی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button