اساتذہ کے مسائلپنجابتعلیمی اداروں کے مسائلتعلیمی دنیاسکولز ایجوکیشننظام تعلیم
پنجاب،میٹرک،ایف اے پاس اساتذہ کی چھٹی؟ تعلیمی قابلیت نہ بڑھانیوالے اساتذہ کوفارغ کرنے پرغور

لاہور۔۔۔۔۔صوبائی حکومت نے وقت کیساتھ تعلیمی قابلیت نہ بڑھانیوالے اساتذہ کوفارغ کرنے پرغورشروع کردیا، تفصیلات کیمطابق سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹیز سے ڈیٹا مانگ لیا،
محکمہ سکول ایجوکیشن کا کہنا تھا کہ 50اور 55 سال کی عمر کے کتنے اساتذہ ریٹائرمنٹ چاہتے ہیں؟۔25سال سروس مکمل کرنے یوالیاساتذہ کاڈیٹافراہم کیاجائے۔
محکمہ سکول ایجوکیشن نے تمام سکولوں سے فوری ڈیٹا طلب کرلیا، مذکورہ اساتذہ کی ڈیٹ آف برتھ، پوسٹنگ،عہدہ و تعلیمی قابلیت کا ریکارڈبھجوایاجائے، 12ہزارمیٹرک پاس اور8ہزارسے زائدایف اے پاس اساتذہ موجودہیں۔