اساتذہ کے مسائلتعلیمی اداروں کے مسائلتعلیمی دنیاخیبرپختونخواہسکولز ایجوکیشنطلباء کے مسائلنظام تعلیمہائر ایجوکیشن

پاراچنار، راستوں کی بندش کے باعث تعلیمی ادارے بند

پاراچنار۔۔۔پاراچنار میں راستوں کی بندش کے باعث تمام سرکاری و نجی تعلیمی ادارے بند کر دیئے گئے۔ تعلیمی اداروں کے سربراہان کے مطابق مرکزی شاہراہ کو کھولنے اور محفوظ بنانے تک تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔


ایم این اے حمید حسین نے کہا ہے کہ بے امنی و راستوں کی بندش سے زندگی کا ہر شعبہ متاثر ہوا ہے۔ حمید حسین نے کہا کہ چھٹیوں پر آئے ہوئے اوور سیز پاکستانیوں کے ویزے اور ٹکٹ بھی ضائع ہو گئے۔
ڈپٹی کمشنر کا کہنا ہے کہ قیامِ امن کے لیے کوہاٹ میں جاری گرینڈ جرگے میں آج حتمی فیصلہ متوقع ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button