امتحانات ونتائجتعلیمی دنیاتعلیمی سکالرشپروشن ستارےسکولز ایجوکیشننظام تعلیمہائر ایجوکیشنوفاقی دارالحکومت

وفاقی بورڈ کے ٹاپ 120 پوزیشن ہولڈر طلباوطالبات کو مفت الیکٹرک بائیکس دینے کا فیصلہ

اسلام آباد۔۔۔وفاقی حکومت نے فیڈرل بورڈ کے ٹاپ 120 طلبا کو مفت الیکٹرک بائیکس دینے کا فیصلہ کر لیا۔ وفاقی وزیر رانا تنویر حسین کی زیر صدارت الیکٹرک وہیکلز پالیسی کا چوتھا اجلاس ہوا جس میں موٹر ویز اور قومی شاہراہوں پر 40 چارجنگ سٹیشنز کی تعمیر کی پیشرفت کا جائزہ لیا گیا،

اجلاس میں وفاقی حکومت کی جانب سے فیڈرل بورڈ کے ٹاپ 120 طلبہ کو مفت الیکٹرک بائیکس دینے کا فیصلہ کیا گیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button