پنجابتعلیمی اداروں کے مسائلتعلیمی دنیاطلباء کے مسائلنظام تعلیمہائر ایجوکیشن

لاہور،نجی کالج کے طلباء کا ایف سی کالج کے طالب علم پر تشدد،ملزمان گرفتار

لاہور۔۔غالب مارکیٹ کے علاقہ میں نجی کالج کے طلبا نے ایف سی کالج کے طالب علم کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا،

ملزمان کمال انجم اور یاسر نواز کو گرفتار کرلیاگیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان نے انس پرتشددکی ویڈیو بنائی اوروائرل کردی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button