پنجابتعلیمی دنیادینی مدارسنظام تعلیم
جامعہ اشرفیہ میں حج تربیتی پروگرام آج ہوگا
لاہور….جامعہ اشرفیہ لاہور میں حج تربیتی پروگرام آج بروز اتوار صبح 10 بجے سے سہ پہر 4 بجے تک ہوگا پروگرام میں سرکاری اورپرائیویٹ طورپرحج پر جانے والے عازمین حج شرکت کر یں گے ۔